• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے جانب سے میلاد اور جلسہ پیر26اگست کو شب8بجے جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں ہوگا جس سے علامہ عمار علی شاہ خطاب کرینگے،جبکہ رونق بزم سید حسن اختر نقوی،خصوصی خطاب علامہ علی کرار نقوی ،اختتام پر مولانا کمیل موسوی ،دعائیہ کلمات ادا کرینگے۔
تازہ ترین