• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف انٹر نیشنل پیس کمیٹی کے زیر اہتمام مظاہرہ

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) انٹر نیشنل پیس کمیٹی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے مسلمانوں پر بہیمانہ ظلم و تشدد کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مختلف چرچزکے پادریوں سمیت عیسائی کمیونٹی کے لوگوں نے بڑی تعداد میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل پیس کمیٹی کے چیئرمین جاوید یوسف نے کہا کہ بھارت طاقت کے زور پر کشمیریوں سے ان کی آزدی اور خودمختاری نہیں چھین سکتا۔

تازہ ترین