• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالصمد کا حاجی نور محمد دمڑ کی بھتیجی کی وفات پراظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)سابق صوبائی وزیر جنگلات مولانا عبدالصمد اخوندزادہ اور اسسٹنٹ ڈائر یکٹر اطلاعات زیارت عبدالباسط سارنگزئی نے صوبائی وزیر پی ایچ ای حاجی نور محمد دمڑ کی بھتیجی کی ٹریفک حادثے میں شہادت پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین