• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) پشتون آباد سے گزشتہ روز لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق پشتون آباد پولیس کو اتوار کی صبح اطلاع ملی تھی کہ خیر محمد روڈ پر ایک لاش پڑی ہوئی ہے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو شناخت کیلئےمردہ خانے میں رکھ دیا گیا۔
تازہ ترین