• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اوگی (نامہ نگار) منیر کریانہ سٹور توحید روڈ کے مالک سید معظم شاہ کے فرزند سید عنایت اللہ شاہ کو آبائی قبرستان رشیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحوم چند روز قبل سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوئے تھے۔ نماز جنازہ میں سرکردہ تاجر رہنمائوں، بلدیاتی ارکان اور مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔
تازہ ترین