اطالوی فنکار نے مہارت دکھاتے ہوئے 20ہزار مقناطیسی گیندوں سے ایمپائر اسٹیٹ کا مجمسہ بنا ڈالا۔
ماہر فنکار نے 20ہزار مقناطیس کی گیندوں سے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کا مجسمہ بنا کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا اور دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔
سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے روسٹرم پر آکر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی تھی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مجھے بانی کے احکامات دے دیئے ہیں اس پر جلد عمل کیا جائے گا۔
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اب بھارت دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا، بھارت نے دوبارہ جرات کی تو پھر مار کھائے گا۔
انہوں نے کہا کہ چین، سعودی عرب، یو اے ای، ترکیے اور قطر نے بھی سیز فائر کے لیے اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب پولیس کے2 افسران کو عالمی اعزازات کے لیے منتخب کر لیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین (پی سی بی) محسن نقوی نے مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔
انہوں نے میوزیکل فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کے چیئرمین نے ریٹیل سروس ٹیکس ادائیگیوں پر انعامی اسکیم متعارف کروا دی۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اور غرورخاک میں ملا دیا۔
سند ہائی کورٹ نے وی سی سندھ مدرسہ یونیورسٹی اور دیگر کے خلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
سوشل میڈیا کی شہرت حاصل کرنے کے لیے لوگ اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔
کوشل مینڈس پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
شیخ وقاص کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے احکامات پر عمل درآمد سب کے لیے لازم ہے۔
بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 694 پوائنٹس کمی سے 81 ہزار 735 پر ہے۔
پولیس نے بتایا کہ عثمان نےدلبرداشتہ ہو کر پہلے ایشا کو گولیاں ماریں، پھر خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی ۔