• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صباقمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا

صبا قمر فوٹو شوٹ 


اداکارہ صباقمر کو اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔



اداکارہ صباقمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر اپلوڈ کیں۔

View this post on Instagram

A post shared by (@sabaqamarzaman) on


سوشل میڈیا پر نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر جاری ہونے کے بعد اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by (@sabaqamarzaman) on


 ناقدین نے فوٹو شوٹ میں  ان کے زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صبا قمر اپنے ملک کی کس طرح کی نمائندگی کررہی ہیں اورآجکل کی لڑکیوں کو کیا ترغیب دے رہی ہیں۔

تازہ ترین