• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی سفارتخانہ برسلز میں آج کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جائیگا

برسلز (عظیم ڈار) سفارتخانہ پاکستان برسلز لگسمبرگ و یورپی یونین نے آج وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کو ساڑھے گیارہ بجے متحد ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔ اس موقع پر پاکستان اور کشمیر کے قومی ترانے سنائے جائیں گے۔ سفارتخانہ پاکستان برسلز کی جانب سے اوورسیز کمیونٹی کو فیملیز کے ساتھ شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

تازہ ترین