• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوگوں کو ہنسانے والامسخرہ بنا پُر اسرار قاتل

لوگوں کو ہنسانے والامسخرہ بنا پُر اسرار قاتل


دہشت ناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ کی خوف اور دہشت سے بھرپور تھرلر فلم 'آئی ٹی چیپٹر 2 'کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

اینڈی موچیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم 2017 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم آئی ٹی کا سیکوئل ہے جس میں ایک بار پھر  پُر اسرار مسخرہ خوف و دہشت پھیلانے آرہا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جیمز میک اووے، جسیکا چیسٹن، جے ریان، جیمز رینسون، بل ہیڈر اور اینڈی بین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

خوف، دہشت اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم رواں سال6 ستمبر کو امریکی سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔

تازہ ترین