• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رافیل نڈال ننھے مداح پر مہربان


رافیل نڈال ایک ننھے مداح پر مہربان ہوگئے۔

یہ مناظر یو ایس اوپن 2019 کے دوران دیکھے گئے جب ایک ننھا فین رافیل نڈال سے آٹوگراف لینے خوب رو رہا تھا اور یوں نڈال اپنے اس لٹل فین پر مہربان ہوگئے، اُسے گود میں اُٹھا کر چپ کروایا اور آٹوگراف بھی دیا۔

اپنے فیورٹ کھلاڑی کے اس انداز پر بچہ جہاں بےحد خوش ہوا وہیں یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تازہ ترین