• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکار عمران اشرف وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مداح نکلے


ٹی وی ڈرامے سے بھولا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار عمران اشرف وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مداح نکلے۔

عمران اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب میں بہت اعلیٰ اقدامات کیے ہیں، خاص طور پر تعلیم کے شعبے میں بہت کام کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ دعاگو ہیں کہ آپ ایسے اچھے اچھے کام کرتے رہیں گے۔

تازہ ترین