• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی قیادت میں ایف پی سی سی آئی کا 5رکنی وفد چینی حکومت کی دعوت پر ژومین روانہ ہو گیا ۔ وفد 7سے 9ستمبر 2019 تک جا ری رہنے والے ʼچا ئنا انٹر نیشنل فیئر اینڈ انو سمنٹ فو رم میں پاکستان کی نما ئند گی کر ے گا ۔

تازہ ترین