• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ‘محرم چھٹیوں میں طبی خدمات کی فراہمی کے لئے کنٹرول قائم

پشاور (خصوصی نامہ نگار)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے محرم الحرام کی تعطیلات میں طبی خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا، ڈاکٹر قاسم اور ڈاکٹر بابر کنٹرول روم کی نگرانی کرینگے۔ کنٹرول روم میں سات تا 10 ستمبر مختلف شفٹوں میں ڈپٹی ڈائریکٹرز کی نگرانی میں عملہ تعینات کیا گیا ہے جو دن رات ڈیوٹی انجام دے گا۔
تازہ ترین