• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی آنیوالوں کی واپسی کیلئے پاکستان سے تعاون کررہے ہیں، امریکا

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)غیر قانونی طور پر امریکا آنے والوں کو واپس بھیجنے کیلئے پاکستانی حکومت کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں تاکہ انکی دستاویزات کنفرم کریں۔جو پاکستانی طلبہ امریکا میں پڑھ رہے ہیں، ان کیلئے تشویش کی بات نہیں، اگر آپ قانون کے مطابق چلیں گے تو آپ کو امریکا میں مواقع ملیں گے۔

یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ 

مارگریٹ میکلاؤڈ نے پاکستانی طلبہ کی ملک بدری کے حوالے سے سوال کے جواب میں بتایا کہ بہت زیادہ پاکستانی طالب علم جو امریکا میں پڑھ رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید