• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا ریکوڈک کیس جرمانہ چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان کا ریکوڈک کیس جرمانہ چیلنج کرنے کا اعلان


پاکستان نے ریکوڈک کیس کے فیصلے میں لگائے گئے جرمانے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ریکوڈک کیس میں پاکستان پر جرمانے کو چیلنج کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے آئی پی پیز پر اخراجات کا بوجھ ڈالا، سرکلر ڈیٹ پر کیپیسٹی چارجز واپس لے رہے ہیں۔

عمر ایوب نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے، میرٹ سے ہٹ کر کوئی بھی فیصلہ نہیں کر رہے۔

تازہ ترین