• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(شوبز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کرنے کے لئے منعقدہ نمائش ” کشمیربلیڈز“ جاری ہے۔ نمائش میں آویزاں تصاویر میں بھارت کو کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھاتے دیکھایا گیا ہے ،کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی دنیا بھر میں مثال نہیں ملتی،پاکستانی قوم آخری سانس تک کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،یہ نمائش 13ستمبر تک جاری رہے گی۔
تازہ ترین