آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل2؍جمادی الثانی 1441ھ 28؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

وہاب ریاض بھی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دیں گے؟

فاسٹ بولر وہاب ریاض طویل دورانیہ کی کرکٹ چھوڑنے پر غور کرنے لگے، وہ قائد اعظم ٹرافی کے لیے سدرن پنجاب کی ٹیم کے ساتھ پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے۔

ذرائع کے مطابق وہاب ریاض بھی محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے محدود اوورز کی کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ وہاب سے قبل 27 سالہ فاسٹ بولر محمد عامر بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں اور وہ مستقبل میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کھیلنا چاہتے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید