• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افریقی ملک ڈیمو کریٹک ری پبلک آف کانگو میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث 50 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

کانگو کے وزیر انسانی امور کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے کا یہ حادثہ جنوب مشرقی علاقے میں پیش آیا۔

حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات 3 بجے ہوا، ابتدائی طور پر 50 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔

تازہ ترین