• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتار پور میں میڈیا نمائندوں کیلئے گوردوارہ کے عین سامنے دو کمرے بنانے کا فیصلہ

لاہور(خالد محمود خالد)سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گورونانک دیو جی کی 550ویں سالگرہ کے موقع پر کرتار پور میں میڈیا کے نمائندوں کے لئے گوردوارہ کے عین سامنے دو کمرے بنائے جا رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کرتار پور میں ہونے والے اہم اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ 20x54فٹ کے دو ہال کمرے میڈیا کے لئے مختص کئے جائیں گے۔

تازہ ترین