• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفتان: ایرانی حکام نے راہداری گیٹ کھول دیا

تفتان(نامہ نگار) ایرانی حکام کی جانب سےمحرم الحرام پر دو دن تعطیلات کے بعد تفتان میں راہداری گیٹ کھول دیا گیا اور دو طرفہ آمدو رفت شروع ہوگئی۔

تازہ ترین