• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ،ماہ رمضان کی وجہ سےسانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کے ٹرائل کی تاریخ میں توسیع

کیپ ٹاؤن(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم برینٹن ٹیرینٹ کے ٹرائل کی تاریخ ماہ رمضان میں آنے کی وجہ سے آگے بڑھا دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق نیوزی لینڈ کی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ ملزم برینٹن ٹیرینٹ کا ٹرائل 4مئی 2020ء کو ہونا تھا، تاہم پراسیکیوٹرز نے ملزم کے ٹرائل کی تاریخ رمضان میں آنے سے تشویش کا اظہار کیا تھا۔
تازہ ترین