• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمپیوٹر گیمز کا مشہور کردار ماریو 34 برس کا ہوگیا

کمپیوٹر گیمز کا مشہور کردار ماریو 34 برس کا ہوگیا


کمپیوٹر گیمز کا مشہور کردار ماریو 34 برس کا ہوگیا، آج بھی بچوں میں مقبول ہے۔

مشہور کمپیوٹر گیم سوپر ماریو برادرز اور اس کا کردار ماریو کو گیمنگ کی دنیا میں 34 برس قبل متعارف کروایا گیا تھا۔

ان برسوں میں گو کہ اس گیم میں بہت سی تبدیلیاں آئی لیکن انوکھی مونچھ رکھنے والا یہ کردار اب بھی اتنا ہی مشہور ہے۔

2015 میں گیمنگ کونسول ننٹینڈو وی کی پانچ سب سے  زیادہ فروخت کی جانے والی گیمز میں سے چار ماریو کی ہیں ۔

تازہ ترین