• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’جیمینائی مین ‘کا نیا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم جیمینائی مین کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اینگ لی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ہِٹ مین کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے کلون شدہ شخص کی حرکتوں سے تنگ آکر اس کے خلاف کھڑا ہوجاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ کے علاوہ کلیو اوون، میری ایلزبتھ، بینیڈک وونگ، لنڈا ایمنڈ اور تھیوڈورا میرین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 11 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین