• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقی بائی پاس پر آپریشن میں زخمی ہونے والا اہلکار کراچی منتقل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس پر گذشتہ دنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سلمان احمد کو تشویشناک حالت میں آئی جی بلوچستان پولیس کے طیارے میں علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا واضح رہے کہ مذکورہ آپریشن میں پولیس کا ایک جوان شہید جبکہ چار زخمی ہوئے تھے۔
تازہ ترین