• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلو : گاڑی الٹ جانے سے چار افراد زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کوہلو میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے چار افراد زخمی ہو گئے لیویز کے مطابق کوہلو رہائشی چار افراد معظم ٗ جمیل احمد ٗ رحمت اللہ اور یوسف گزشتہ روز گاڑی میں جا رہے تھے ان کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث کیڈٹ کالج کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں چاروں افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین