• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی خاتون کا ہولاہوپ رنگ گھمانے کا مظاہرہ


کرتب دکھانے والے کئی بازیگر ہوں گے مگر امریکی خاتون نے حیرت انگیز اسٹنٹ پیش کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

  لاس ویگاس سے تعلق رکھنے والی خاتون نے17فٹ قطر والے ہولا ہوپ رنگ کو اپنی کمر کے گِرد تین بار گھماتے ہوئے نہ صرف گنیز ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کروالیا بلکہ دیوہیکل بھاری بھرکم رِنگ اْٹھاتے ہوئے توازن برقرار رکھ کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ پیش کیا اورلوگوں کی خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین