آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍ صفرالمظفّر1441ھ 17؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

قومی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد محبوب، عبداللہ نواز، وارون آصف، ضریر نعیم، عمر ارشد، عبداللہ ندیم، صائم آصف اور سخی اللہ ترین نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کےانڈر 13کیٹیگری کے دوسرے رائؤنڈ میں پہنچ گئے۔ انڈر 15 کیٹیگری میں محمد احمد، حمام احمد، عاشر بٹ، یاسین خٹک، محمد حنیف، شعیب افضل، عثمان ندیم، اذالان خاور اور مطاہر علی نے بھی کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

اسپورٹس سے مزید