آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار20؍ صفرالمظفر 1441ھ 20؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مودی کو ایوارڈ دینے کا اعلان بل گیٹس فائونڈیشن کو تنقید کا سامنا

کراچی (نیوز ڈیسک)بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن کی جانب سے مودی کو ایوارڈ دینے کا اعلان ، انسانی حقوق کے کارکنوں کی تنقید ، آن لائن پٹیشن دائر، لاکھوں افراد کے دستخط ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے باوجود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایوارڈ دینے کے اعلان پر دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے بل گیٹس کی جانب سے قائم کیے گئے ادارے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید