• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں، فصل میں کیڑے مار دوائی ڈالنے والے 4 کسان جاں بحق

لودھراں(صباح نیوز)لودھراں میں دھان کی فصل میں کیڑے مار دوائی ڈالنے کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے سے 4 کسان جاں بحق ہوگئے۔کسانوں نے بغیر کسی احتیاطی تدابیر کے سنڈی سے بچائوکیلئے زہریلی کھاد ڈالی جس سے وہ بے ہوش ہوگئےتھے،لودھراں کے علاقہ عبداللہ پورمیں 4 کسانوں نے بغیر کسی احتیاطی تدابیر کے دھان کی فصل میں سنڈی سے بچاو کے لیے زہریلی کھاد ڈالی جس سے چاروں بے ہوش ہوگئے۔

تازہ ترین