• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو پولیٹن،میونسپل کارپوریشنز،ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں میں برسوں سےایک ہی گریڈ میں تعینات افسروں کی پروموشن

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ نے میٹرو پولیٹن،میونسپل کارپوریشنز، ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں میں ایک ہی گریڈ میں برسوں سے تعینات افسروں کو ون سٹیپ پروموشن دیتےہوئے اگلے گریڈ دینے کی منظوری دیدی ہے۔ترقی پانے کیلئے کم از کم ایک گریڈ میں دس سال سروس کی حد رکھی گئی تھی۔جس کے بعد میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے ایم او پی عبدالسلام عباسی اور ضلع کونسل کے الفت شاہ گریڈ سترہ سے گریڈ18میں چلے گے ہیں۔
تازہ ترین