• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10بلین ٹری منصوبہ ،اربوں درخت سپلائی کہاں سے ہونگے ؟،قائمہ کمیٹی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی کو بتایا گیا ہےکہ 10 بلین ٹری منصوبے کے پہلے مرحلے میں آئندہ چار سالوں میں 3ارب 29 کروڑ درخت لگائے جائیں گے، سندھ اور خیبرپختونخوا ایک ایک ارب درخت لگائیں گےجبکہ سیکرٹری جنگلات سندھ نے کمیٹی کو بتایا کہ ہم نے شجر کاری کے اپنے سارے اہداف 100فیصد پورے کیے ہیں،پلانٹ فار پاکستان ڈے پر ہمیں دو ملین درخت لگانے کا ہدف ملا تھا لیکن ہم نے 4 ملین درخت لگائے ہیں۔پیر کوکمیٹی کا اجلاس چیئرپرسن منزہ حسن کی صدارت میں ہوا۔
تازہ ترین