• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایکسائز آفس کے باہر سے7ٹائوٹ زیر حراست

اسلام آبا د ( خصوصی نامہ نگار ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد وسیم اور اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا مہرین بلوچ نے ایکسائز آفس کے باہر اپنے آپ کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے خدمات پیش کرنے والے 7ٹائوٹو ں کو حراست میں لے کر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق آئندہ پندرہ دنوں میں شہریوں کو بینک میں ٹوکن ٹیکس جمع کروانے کی سہولت میسر ہو گی ۔ دریں اثنا بنی گالہ پولیس نے غیر قانونی تعمیرات کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین