• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمودکی مہر مقبول احمد ساہی کی والدہ کےانتقال پرگھرجاکرتعزیت

ملتان(سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پیراں غائب چاہ قائم والا پر سماجی رہنما مہر مقبول احمد ساہی کی والدہ اور انسپکٹر پنجاب پولیس اعجاز ساہی کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر گئے اور مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور دعائےمغفرت کی۔ اس موقع پر چیئرمین یوسی 64مہر اظہر عباس چاون،مہر نذر ، رانا ماجد سمیت معززین علاقہ موجود تھے۔
تازہ ترین