• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکوکے 6 افسر ریفریشر کورس میں شرکت کیلئےواپڈا اکیڈمی فیصل آباد پہنچ گئے

ملتان( سٹاف رپورٹر) میپکوکے 6 افسر ریفریشر کورس میں شرکت کےلئے واپڈا اکیڈمی فیصل آباد پہنچگئے،کورس 11 اکتوبر تک جاری رہے گا، ان انجینئرز میں ایڈیشنل منیجر پروکیورمنٹ محمد اکرم، ایڈیشنل سپریٹنڈنگ انجینئر محمد اصغر خان کالرو، ایڈیشنل ایس ای خانیوال شہزاد راعی، ایکسین ممتاز آباد علی اکرم گجر ، ایکسین/ ڈپٹی منیجر میپکو انجینئر رفیق کنول شامل ہیں۔
تازہ ترین