• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رولر کوسٹر کے مزے لیتی انجلینا جولی کی ویڈیو وائرل

رولر کوسٹر کے مزے لیتی انجلینا جولی کی ویڈیو وائرل


برطانیہ میں رولر کوسٹر کے مزے لیتی انجلینا جولی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی ایڈونچر کا شوق پورا کرنے برطانیہ کے امیوزمنٹ پارک پہنچیں، جہاں انہوں نے بچوں کے ساتھ خطرناک رولر کوسٹر کے خوب مزے لئے۔

یوں رولر کوسٹر رائیڈ پر بیٹھی انجلینا جولی کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں مداح دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین