• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،5افراد گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ گلگشت،بہاالدین زکریا اور نیوملتان کے علاقوں علی ہجویری کالونی ،سحرولاز ،غازی کالونی ، رحیم چوک اور اشرف آباد میں سرچ آپریشن کیا ،اس دوران 99 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ،سرچ آپریشن کے دوران 5 مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ۔

تازہ ترین