• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم حسینؓ پیر23ستمبر کو صبح11بجے پارکنگ گرائونڈ (بالمقابل آرٹس لابی) جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی صدارت جبکہ نامور علماء کرام اورنعت خواں شرکت کرینگے۔

تازہ ترین