• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے نئے قومی سلامتی مشیر کے نام کا اعلان کردیا۔صدر ٹرمپ نے یرغمالیوں کے حوالے سے مذاکرات کار رابرٹ او برائن کو قومی سلامتی کا نیا مشیر نامزد کردیا۔

تازہ ترین