• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیرجیل خانہ جات کا اڈیالہ جیل کادورہ ، قیدیوں کے مسائل سنے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیرجیل خانہ جات چودھری زوارحسین وڑائچ نے بدھ کوسینٹرل جیل اڈیالہ کادورہ کیا۔ رکن پنجاب اسمبلی طارق چیمہ اور شیخ اجمل بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے خواتین وارڈ، نوعمروارڈ، اسیروں کے کچن ، جیل ہسپتال ،پی سی اواوربیرکوں کودورہ کیااوراسیروں کے مسائل سنے۔
تازہ ترین