• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ زید ہسپتال لاہور میں انٹینسو رویو کورس انٹرنل میڈیسن کا آغاز

لاہور(جنرل رپورٹر)شیخ ز ید ہسپتال لاہور میں 4 روزہ 36ویں سالانہ انٹینسو رویو کورس انٹرنل میڈیسن کا آغاز کردیا گیا، جس میں پروفیسر ڈاکٹر متین اظہارچیئرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہورنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
تازہ ترین