• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

مستونگ(نامہ نگار ) مستونگ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویزفورس کا اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق شیرین آب کے علاقہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈیوٹی پر آنیوالے لیویز فورس کے اہلکار سمیع اللہ سمالانی کو نشانہ بنایا اور اندھادھند فائرنگ کر کے شہید کردیا فائرنگ سے لیویز اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگیا اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

تازہ ترین