آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات17؍ صفرالمظفّر1441ھ 17؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

7 چوریاں، چار ڈاکے ،شہری 10 گاڑیوں،موٹرسائیکلوں سے محروم

راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹ، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی، چوری اورنقب زنی کی وارداتوں میں شہری تین گاڑیوں ،چارموٹرسائیکلوں،طلائی زیورات اورنقدی سے محروم ہوگئے۔ اسلام آباد سے دو گاڑیاں اور موٹر سائیکل اڑا لیے گئے۔ تھانہ صادق آباد، تھانہ مورگاہ، تھانہ واہ کینٹ، تھانہ جاتلی، تھانہ مندرہ، تھانہ سہالہ، تھانہ آبپارہ اور تھانہ گولڑہ کے مختلف علاقوں میں چوری ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔

اسلام آباد سے مزید