• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ محاذ اساتذہ پنجاب نے بلدیاتی ایکٹ 2019مسترد کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) متحدہ محاذ اساتذہ پنجاب نے بلدیاتی ایکٹ 2019مسترد کردیا ا س سلسلے میں رہنما حافظ غلام محی الدین ، حافظ عبدالناصر اور دیگر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو بلدیات اور این جی او ز کے حوالگی کسی صورت منظور نہیں حکومت فوری فیصلہ واپس لے ، اساتذہ تعلیمی اداروں کو سیاسی اکھاڑہ نہیں بننے دیں گے ۔
تازہ ترین