• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان سے عارضی مر کز بہا در آبا د پر آل سندھ پیر نٹس ایسو سی ا یشن کے وفد نے نا ئب صدر رضو ان علی کی قیا دت میں ملا قات کی اور پر ائیو ٹ اسکول کی جا نب سے عدالتی فیصلو ں کے با وجود فیسوں کے اضا فوں سے عامر خان کو آگا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ عدالتی واضع احکاما ت کے با وجود سندھ کی انتظا میہ عدالتی فیصلو ں پر عمل کر انے میں بھی ناکام ہے اس موقع پر عامر خان نے وفد کو یقین دلا یا کہ انکے مسائل کے حل کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کا بھر پو ر تعاون آپ کے ساتھ رہیگا۔

تازہ ترین