• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈنڈی میں ’’جلسہ شہدائے کربلا‘‘ اتوار کو ہوگا

ڈنڈی(پ ر) ٹیسائیڈاسلامک سنٹر (ڈنڈی)، اسکاٹ لینڈکے زیر اہتمام جامع مسجد تاجدارِمدینہ 96A وکٹوریہ روڈ میں سالانہ جلسہ ’’ شہُدائے کربلا ‘‘ مورخہ 22ستمبر2019بروز اتوار شام ساڑھے سات بجے منعقد ہوگا۔ جس میں سکاٹ لینڈ بھر سے جیّد علمائے کرام اردو، انگلش میں خصوصی خطابات فرمائیں گے۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوگا۔ بعد ازاں ثناء خواں بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں ہدیہ نعت و منقبت پیش فرمائیں گے۔ پروگرام کے مہمانِ خصوصی علّامہ نواز بشیر جلالی ہوں گے۔ پروگرام کی صدارت سید اعجاز حسین شاہ کاظمی فرمائیں گے۔ محفل کے اختتام پر حسینی لنگر کا اہتمام ہے۔
تازہ ترین