ارجن کپور کے اختتام کو قبول کرنے کی مبہم پوسٹ نے مداحوں کو فکر مند کر دیا
بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی جس میں انکا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں زندگی ان کے لیے ظالمانہ رہی۔ انکی یہ پوسٹ ایک ایسے وقت پر سامنے آئی جب انکے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور منفیت پر مبنی کمنٹس کی بھرمار تھی۔