• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فرانس، یلو جیکٹ مظاہرین پھر سرگرم، جلاؤ گھیراؤ، مظاہرے

فرانس، یلو جیکٹ مظاہرین پھر سرگرم، جلاؤ گھیراؤ، مظاہرے


کراچی(نیوزڈیسک)فرانس میں ایک بار پھر پیلی جیکٹ تحریک سرگرم ہوگئی، ہفتے کے روز ہزاروں مظاہرین نے فرانسیسی صدر ایمانول میکخواں اور ملکی معاشی پالیسیوں کیخلاف احتجاج کررہے تھے۔

پیلی جیکٹ مظاہرین ماحولیاتی تبدیلی کے مارچ میں شریک ہورہے تھے ،جس کے بعد مظاہرے شروع ہوگئے

اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں، مظاہرین میں سے بعض نے اپنے چہروں کو ڈھانپا ہوا تھا۔

تازہ ترین