• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معمر خاتون شہری سے بد تمیزی کرنے والاپولیس اہلکاربرطرف

 لاہور(نمائندہ جنگ)سنٹرل پولیس آفس لاہور کے انٹری گیٹ پرمعمر خاتون سے بد تمیزی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکار محمد آصف کومحکمانہ انکوائری کے بعد میجر پنشمنٹ دیتے ہوئے نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او کمپلیکس کے گیٹ پر گارڈ ڈیوٹی کرنے والے اہلکار محمد آصف نے مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والی رائیونڈلاہور کی رہاشی بزرگ سائل کندن بی بی کے ساتھ بد اخلاقی کا مظاہرہ کیا تھا جس کی بدولت محکمہ پولیس کے وقار کوناقابل تلافی نقصان پہنچا۔
تازہ ترین