نئی دہلی(نیوزایجنسی) بھارتی سپریم کورٹ میں 5رکنی آئنی بنچ نے بابری مسجدکیس کی 4کے بجائے 5گھنٹے سماعت کافیصلہکیا ہے ، چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت میں بنچ نے ہندو اور مسلم دونوں فر یقوں سے کہا کہ بنچ نے 23ستمبر بروز پیر سے روزآنہ 4 بجے کی بجائے 5 بجے تک سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔