• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے15 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے۔ تحویل میں لئے گئے بچوں میں 11سالہ شوکت، 11 سالہ ریحان، 12 سالہ ارباز ،11 سالہ مدثر ،7 سالہ عباس گونگا، 11 سالہ عمران ،11 سالہ اشتیاق، 13 سالہ منیب، 12 سالہ نعیم ،13 سالہ فہیم، 6 سالہ عبدالرحمن، 10 سالہ بابر، 9 سالہ وحید، 9ککی، 12عبدالرحمن اسحاق شامل ہیں۔
تازہ ترین